تعلیم کے ساتھ تربیت مکمل شخصیت کی تعمیر

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

درسِ نظامی برائے طالبات

چھ سالہ عالمہ کورس

(ایم اے اسلامیات، ایم اے عربی)

درسِ نظامی برائے طالبات

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا چھ سالہ عالمہ کورس ( جو برابر ہے ایم      اےعربی اور اسلامیات) جامعہ اشرفیہ لاہور کے جید علمائے کرام و معلمات کے زیر نگرانی پڑھایا جاتا ہے