Skip to content
تعلیم کے ساتھ تربیت مکمل شخصیت کی تعمیر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اردو
English
رابطہ کیجئے
ہمارے بارے میں
مجالس
تصویر گیلری
تعارف اساتذہ کرام
خدمت خلق
افطاری رمضان المبارک
اسلامک سکول
دراسات دینیہ
درسِ نظامی
تحفیظ القرآن
ہوم پیج
رابطہ کیجئے
ہمارے بارے میں
مجالس
تصویر گیلری
تعارف اساتذہ کرام
خدمت خلق
افطاری رمضان المبارک
اسلامک سکول
دراسات دینیہ
درسِ نظامی
تحفیظ القرآن
ہوم پیج
تحفیظ القرآن برائے طلبا و طالبات
تین سالہ کورس
تحفیظ القرآن برائے طلباء و طالبات
زیرِ نگرانی : جامعہ اشرفیہ لاہور
امتیازات و خصوصیات
تین سالہ حفظ پروگرام برائے طلباء و طالبات
جامعہ اشرفیہ کے تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کرام کے زیرِ نگرانی
قرآن پاک کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا خصوصی انتظام
مار پیٹ سے مکمل پاک ماحول
وفاق المدارس کا امتحان اور سند
سو فیصد رزلٹ کا حامل ادارہ
کم وقت میں حفظ کرنے والے ذہین طلباء و طالبات کے لیے سکالرشپ کا انتظام
کے ذریعے اساتذہ اور بچوں کی نگرانی CCTV
بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما کے لیے غیر نصابی سرگرمیاں (سپورٹس، تعلیمی و تفریحی دورے)
خالص دینی ماحول
مکمل ائیر کنڈیشنڈ کلاسز
شرائط و طریقہ کار داخلہ
پرائمری پاس یا برابر کی استطاعت ہونا لازمی ہے
بچے کا ب فارم
والد / سرپرست کی دو عدد تصاویر
والد / سرپرست کا شناختی کارڈ
والد یا سرپرست کا ساتھ آنا لازمی ہے
ہمارا مشن
طلباء و طالبات کی اخلاقی، روحانی اور سماجی تربیت پر خصوصی توجہ دینا تاکہ انہیں معاشرے کے لیے بہترین اور فعال انسان بنایا جائے۔
پُرامن، محفوظ اور تعلیمی ماحول فراہم کرنا جہاں طلباء و طالبات بہترین انداز میں علم حاصل کر سکیں۔
ائیر کنڈیشنڈ کلاسز اور ماہر اساتذہ کے ذریعے تعلیمی معیار کو بلند رکھنا۔
سو فیصد رزلٹ کے ساتھ طلبا و طالبات کو دینی و دنیاوی میدانوں میں کامیاب بنانا۔
اقدار
قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا۔
معاشرے کی بہتری کے لیے تعلیم یافتہ طلباء و طالبات تیار کرنا۔
تعلیم و تربیت میں دیانتداری اور محنت کو بنیاد بنانا۔
عصری تقاضوں کے مطابق تعلیمی نظام کو بہتر بنانا
WhatsApp us