Skip to content
تعلیم کے ساتھ تربیت مکمل شخصیت کی تعمیر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اردو
English
رابطہ کیجئے
ہمارے بارے میں
مجالس
تصویر گیلری
تعارف اساتذہ کرام
خدمت خلق
افطاری رمضان المبارک
اسلامک سکول
دراسات دینیہ
درسِ نظامی
تحفیظ القرآن
ہوم پیج
رابطہ کیجئے
ہمارے بارے میں
مجالس
تصویر گیلری
تعارف اساتذہ کرام
خدمت خلق
افطاری رمضان المبارک
اسلامک سکول
دراسات دینیہ
درسِ نظامی
تحفیظ القرآن
ہوم پیج
اسلامک سکول برائے طالبات
پنجاب بورڈ سے الحاق شدہ
کلاس ون تا انٹرمیڈیٹ
اسلامک سکول برائے طلبا و طالبات
زیرِ نگرانی : جامعہ اشرفیہ لاہور
امتیازات و خصوصیات
کلاس ون تا انٹرمیڈیٹ تک تعلیم
پنجاب بورڈ کے تحت تمام امتحانات اور میٹرک و انٹر میڈیٹ کی سند
کوالیفائیڈ فیکلٹی
جدید طرز تدریس پر تعلیم
میٹرک کے لیے سائنس و آرٹس گروپ
ائیر کنڈیشنڈ کلاسز
تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ
سو فیصد رزلٹ کا حامل ادارہ
شرائط و طریقہ کار داخلہ
بچے کی عمر کم از کم 7 سال
پریپ کلاس پاس ہونا ضروری
بچے کا ب فارم
والد / سرپرست کی دو عدد تصاویر
والد / سرپرست کا شناختی کارڈ
والد یا سرپرست کا ساتھ آنا لازمی ہے
ہمارا مشن
طلبا و طالبات کی اخلاقی، روحانی اور سماجی تربیت پر خصوصی توجہ دینا۔
ائیر کنڈیشنڈ کلاسز اور ماہر اساتذہ کے ذریعے تعلیمی معیار کو بلند رکھنا۔
سو فیصد رزلٹ کے ساتھ طلبا اور طالبات کو دینی و دنیاوی میدانوں میں کامیاب بنانا۔
پُرامن، محفوظ اور تعلیمی ماحول فراہم کرنا جہاں طلبا اور طالبات بہترین انداز میں علم حاصل کر سکیں۔
اقدار
قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا۔
معاشرے کی بہتری کے لیے تعلیم یافتہ مرد و خواتین تیار کرنا۔
تعلیم و تربیت میں دیانتداری اور محنت کو بنیاد بنانا۔
عصری تقاضوں کے مطابق تعلیمی نظام کو بہتر بنانا
WhatsApp us